اصولاً، ESAAC  میں ہم  متفقہ طور پر خدائی قانون کی بالادستی کو قبول کرتے ہیں۔ کوئی بھی ایسا ضابطہ جو غیر اخلاقی ، غیر قانونی ، پیشہ ورانہ معیارات کے خلاف ہو، یا ESAAC کے ضابطہ اخلاق کے خلاف ہو، مکمل طور پر  ناقابل قبول ہے۔

اپنے اسٹیک ہولڈر کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت سے پہلے ہم انہیں اس بات پر کی ترغیب دیتے ہیں کہ انہیں ہمارے کام کرنے کی اخلاقیات اور کاروباری انداز کو بہتر انداز سے سمجھ لینا چاہئے۔