ہمار ا ضابطۂ اخلاق ہمارے  کاروباری طریقوں کے واضح معیارات کا مجموعہ ہے۔ یہ اس بات کا ڈھاچہ فراہم کرتا ہے کہ ہم اپنےفیصلوں کی بنیاد کس پر رکھتے ہیں۔یہ ضابطہ ہماری اقدار کی  اچھی عکاسی کرتا ہے اوراور ہمارے اعمال کو تقویت دیتا ہے۔ ہمارا ضابطۂ اخلاق رہنمائی اصولوں کا ایک مکمل مجموعہ فراہم کرتا ہے جو ہماری سرگرمیوں کا احاطہ کرتا ہے۔ ہم اپنے کلائنٹس اور معاشرے کو عمومی طور پر خدمات فراہم کرنے میں پیشہ ور افراد کی ایک ٹیم کے طور پر کام کرتے ہیں،

اپنے عہد کا احترام کرتے ہوئے، ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہم اپنے کلائنٹس، اپنی communities اور اپنی بہتری کے لیے جو کچھ بھی کریں ، اس میں معیار  برقرار رکھیں۔